پاکستا ن کے خشک ترین علاقے میں زیر زمین 90 ارب کیوبک میٹر پانی کے ذخائر دریافت،جرمن کمپنی نے پاکستانیوں کو بڑی خبر سنادی
تھر (این این آئی)صحرائے تھر میں زیر زمین 90ارب کیوبک میٹر پانی کے ذخائر موجود ہیں جنہیں قابل استعمال بنا کر پینے اور کاشتکاری کے لئے کارآمد بنایا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر کول ایریا میں کام کرنے والی نجی کمپنی اینگرو کول مائنز کے کرائے گئے سروے کے مطابق تھر میں پانی… Continue 23reading پاکستا ن کے خشک ترین علاقے میں زیر زمین 90 ارب کیوبک میٹر پانی کے ذخائر دریافت،جرمن کمپنی نے پاکستانیوں کو بڑی خبر سنادی