پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید احمد عمرا ن خان کا چپڑاسی اور راولپنڈی کا شیطان ہے ٗایسے لوگ ۔۔! رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد عمرا ن خان کا چپڑاسی اور راولپنڈی کا شیطان ہے ٗجوکر، لوٹے ، جعلساز اور الیکشن چور ملک کو نقصان پہنچا رہے ٗپاکستان کے عوام جلد ہی ان کا محاسبہ کریں گے۔

ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شیخ رشید عمران خان کا چپڑاسی اور راولپنڈی کا شیطان ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ ایسے لوگوں نے ہر دور میں جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ٗیہی وہ عناصر ہیں جن کی وجہ سے ملک میں جمہوریت کو خطرہ رہتا ہے۔رانا ثناء اللہ نے کہاکہ جس طرح یو ٹرن کا معنی عمران خان ہے، ویسے ہی مفاد پرستی اور ابن الوقتی کا دوسرا نام شیخ رشید ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ جمہوریت پر جھاڑو پھیرنے کا شوقین یہ کردار صرف اپنے گناہوں سے وفا کرسکتا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ حکومت کے نام پر جو کروں اور چھوکروں کا سرکس جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید جیسے شیطانوں کی وجہ سے ملک میں انتشار اور افراتفری کا عالم ہے ۔رانا ثناء اللہ نے کہاکہ جوکر، لوٹے ، جعلساز اور الیکشن چور ملک کو نقصان پہنچا رہے ٗپاکستان کے عوام جلد ہی ان کا محاسبہ کریں گے۔  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد عمرا ن خان کا چپڑاسی اور راولپنڈی کا شیطان ہے ٗجوکر، لوٹے ، جعلساز اور الیکشن چور ملک کو نقصان پہنچا رہے ٗپاکستان کے عوام جلد ہی ان کا محاسبہ کریں گے۔ ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شیخ رشید عمران خان کا چپڑاسی اور راولپنڈی کا شیطان ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…