اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی قطر سے ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز،پاکستان قطر سے سالانہ کتنے ارب ڈالرز کی ایل این جی درآمد کررہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے قطر سے ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیر کردیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان قطر سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینا چاہتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ادھار ایل این جی کیلئے پاک قطر مذاکرات دوحہ میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے و زیر خزانہ اسد عمر قطر سے ہونے والے مذاکرات کی قیادت کریں گے ۔خیال رہے کہ پاکستان قطر سے سالانہ 4 سے 5 ارب ڈالرز کی ایل این جی درامد کر رہا ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…