ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کے بنا ئے ہو ئے بورڈ نے تمام وزراء کو پاس کر کے پوری قوم کو فیل کر دیا،سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) امیر جماعت اسلا می سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عا لمی ادارے ورلڈبینک پاکستان کو قرضے دینے دینے کی سخت شرائط پر پاکستان سے توہین رسا لت قانون 295/c ختم کروانا چا ہتا ہے، موجودہ حکو مت نے بغیر ہو م ورک کے کام شروع کیا عمران خان کے بنا ئے ہو ئے بورڈ نے تمام وزراء کو پاس کر کے پوری قوم کو فیل کر دیا

موجودہ حکو مت کے دور میں مہنگا ئی کا طوفان آیا ڈا لر سے لیکر گیس سلنڈرز اشیاء خردو نوش مہنگی ہو گئی صرف پاکستان کا رو پیہ سستا ہوا غیر مسلم نے قومی اسمبلی میں شراب پر پا بندی کا بل پیش کیا مسلمان ارکان اسمبلی نے مخا لف کر تے ہو ئے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا کہ ہمیں یہ منظور نہیں پاکستان میں شراب پر پا بندی ہو، وہ گز شتہ روز حرمت رسول ؐکا نفرنس سے خطاب کر رہے تھے، انہوں نے کپا کہ 71سال سے ہم پاکستان سے سودی نظام کا خا تمہ ہی نہیں کر سکے جب تک ہم پاکستان سے سودی نظام کا خا تمہ نہیں کر یں گے ملک مدینہ کی ریا ست جیسا نہیں بن سکتا اور نہ پاکستان سے تو ہین رسا لت کا قا نون جس میں ملزم کی سزا ئے موت ختم ہو سکتی ہے اگر ایسا کر نے کی کو شش کی گئی تو قوم مذا حمت کر ئے گی ا نہوں نے کہا کہ پاکستان نے ملعون آسیہ کو تو ہین رسا لت ؐثا بت ہو نے کے با وجود سزا موت دینے کی بجا ئے با عزت بری کر دیا مغربی مما لک مین اس کا شیان شان استقبال کیا جا رہا ہے پاکستان قوم کی بیٹی عا فیہ صدیقی کو رہا کروا نے میں ناکام رہا انہوں نے کہا کہ ایک غیر مسلم نے پاکستان میں شراب پر پا بندی کا بل پیش کیا انتہا ئی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ تمام مسلمان ارکان اسمبلی نے اس پر غیر مسلم رکن قومی اسمبلی کا ساتھ دینے کی بجا ئے اسمبلی واک آوٹ کیا کہ پاکستان میں شراب ہو نی چا ہیے

موضوعات:



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…