حکومت کی بہترین حکمت عملی ،ججوں کو گالیاں دینے والوں کو انہی کے پاس بھیج دیا،گزشتہ دھرنے اور اس دھرنے میں کیا فرق ہے؟بڑا دعویٰ کردیاگیا
لاہور (این این آئی) صوبائی وزیرا طلاعات فیاض الحسن چوہا ن نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں اس بات کا عزم ظاہر کیا تھا کہ اس دھرنے میں حکومت اپنی رٹ منوائے گی اور آج پوری دنیا نے دیکھ لیا حکومت نے کس طرح سو فیصد تدبر اور دانشمندی… Continue 23reading حکومت کی بہترین حکمت عملی ،ججوں کو گالیاں دینے والوں کو انہی کے پاس بھیج دیا،گزشتہ دھرنے اور اس دھرنے میں کیا فرق ہے؟بڑا دعویٰ کردیاگیا