اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو ۔۔۔ وزیر تجارت عبدالرزاق دائود کی کمپنی کو مہمند ڈیم ٹھیکہ ملنے کا معاملے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا برس پڑے، کیا کچھ کہہ گئے ؟

11  جنوری‬‮  2019

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیربرائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاہے کہ عمران خان این آر او نہیں کرنا چاہتے، یہ نہیں سمجھتا کہ پیپلز پارٹی کو کوئی ریلیف ملا ہے، چیف جسٹس نے صرف یہ کہاہے کہ بلاول بچہ ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ اگر میںوفاقی مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کی جگہ ہوتا تو

سرکاری بولی میں حصہ نہیں لیتاکیونکہ وزیراعظم نے ایسا کرنے سے سختی سے منع کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہوسکتا ہے عبدالرزاق دائود نے عمران خان کو نہ بتایا ہو، مفادات کے ٹکرائوپر وزیراعظم کوئی لحاظ نہیں کرتے، وہ کسی کے فیملی بزنس کا نہیں پوچھتے۔فیصل واڈا نے کہاکہ جو جیسا کام کرے گا اس کا انجام بھی ویسا ہی ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…