اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

سعد رفیق کے اندر جاتے ہی ن لیگ کو بڑا جھٹکا صوبائی اسمبلی کی چھوڑی نشست پرکونسی پارٹی نے میدان مار لیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے حلقے پی پی۔168کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے اسد کھوکھر نے میدان مارلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی۔168 کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے ملک اسد کھوکھر نے میدان مارلیا۔لاہور کی یہ نشست ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے رکن

قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد خالی کی تھی اور اس نشست پرپیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔آرٹی ایس سسٹم کے تحت تمام 83 پولنگ اسٹیشنوں سے موصول نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ملک اسد کھوکھر 17579ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، اُن کے مدمقابل ن لیگ کے رانا خالد محمود 16892ووٹ لے کردوسرےنمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…