لاہور کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے ہاتھوں شکست ن لیگی امیدوار نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ فتح کا جشن مناتی تحریک انصاف کی خوشیاں ماند پڑ گئیں، بڑی خبر آگئی

14  دسمبر‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک ) پی پی 168 سے ن لیگی امیدوار رانا خالد قادری نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لئے درخواست جمع کرا دی، رانا خالد قادری نے درخواست رٹیرننگ افسر رحم زادہ خان کو جمع کروائی۔لیگی رہنما نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حلقے میں مسترد ووٹوں کی تعداد زیادہ ہے، ملک اسد کھوکھر کی جیت کا نوٹیفکیشن ابھی جاری نہ کیا جائے، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا جائے۔یاد رہے خواجہ سعد رفیق کی چھوڑی ہوئی نشست پی پی 168 لاہور

میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار 17 ہزار 579 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے رانا خالد 16 ہزار 892 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔پی پی 168 کے ضمنی الیکشن کے آر ٹی ایس نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ملک اسد کھوکھر 17579 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ن لیگ کے رانا خالد ووٹ 16892 لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔حلقے میں 83 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے تھے جبکہ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…