سعودی عرب سے ایک ارب ڈالرآنے کے بعد پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کتنا بڑا اضافہ ہو گیا ؟ سٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا
کراچی(آئی این پی )اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر آنے کے بعد زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرِ مبادلہ کے ذخائر کا ہفتہ وار اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی… Continue 23reading سعودی عرب سے ایک ارب ڈالرآنے کے بعد پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کتنا بڑا اضافہ ہو گیا ؟ سٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا







































