تحفظ ناموس رسالت کیلئے سروں پر کفن باندھ لیا،اب ہم کیا کرینگے؟مولانا فضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت کے لئے سروں پر کفن باندھ کر نکلے ہیں، دس سال سے پکار رہا ہوں کہ مغربی ایجنڈا لاگو کیا جارہا ہے جس سفر کا آغاز کیا ہے یہ اب رکے گا نہیں۔ ذوالفقار بھٹو کے خلاف اور… Continue 23reading تحفظ ناموس رسالت کیلئے سروں پر کفن باندھ لیا،اب ہم کیا کرینگے؟مولانا فضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا