ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ،امریکی ڈالرمزید مہنگا ہوگیا
کراچی(این این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے۔ ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدرمیں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جبکہ کوانٹربینک مارکیٹ ہفتہ وارتعطیل کے باعث بندرہی ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی… Continue 23reading ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ،امریکی ڈالرمزید مہنگا ہوگیا







































