اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

ایک ہاتھ میں ہتھکڑی ایک ہاتھ میں فیڈر،زبیر گل نے نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھاانداز اپنا لیا،دلچسپ صورتحال

datetime 10  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہور کا رہائشی ایک متوالا زبیر گل اپنے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھے انداز میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر پہنچ گیا جس نے اپنے ہاتھ میں ہتھکڑیاں لگا رکھی تھی اور ایک ہاتھ میں فیڈر تھام رکھا تھا۔لاہور کا رہائشی یہ متوالا نواز شریف سے ملاقات کی خواہش کرتا رہا لیکن اسے جیل میں جانے کی اجازت نہ دی گئی جس پر اس نے احتجاج کرتے ہوئے نواز شریف کی حمائت میں شدید نعرے بازی جو وہاں لیگی کارکنوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔



کالم



کوفتوں کی پلیٹ


اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…