آئی ایم ایف کا19واں پروگرام لینے جارہے ہیں جو آخری ہو گا ،وزیراعظم غریب طبقے کیلئے کیا کرنے والے ہیں؟ اسد عمر کا ٹی وی پروگرام میں انکشاف
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم 19 واں آئی ایم ایف پروگرام لینے جارہے ہیں یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا‘ اسٹیل مل کی موجودہ حالت میں نجکاری نہیں ہوسکتی ،اس سمیت کئی اداروں کو ری اسٹرکچرنگ کی ضرورت ہے۔ عام صارفین کیلئے بجلی… Continue 23reading آئی ایم ایف کا19واں پروگرام لینے جارہے ہیں جو آخری ہو گا ،وزیراعظم غریب طبقے کیلئے کیا کرنے والے ہیں؟ اسد عمر کا ٹی وی پروگرام میں انکشاف