منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ایک اور صحافی تشدد کا نشانہ بن گیا،احتساب عدالت کے باہر کیا واقعہ پیش آیا؟صحافیوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد  سنایا جائے گا جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔لیگی کارکنان کی بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر جمع ہو چکی ہے جبکہ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود ہے جن میں سے کچھ عدالت داخلے کی اجازت نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔

نجی ٹی وی  کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو روکنے کی کوشش کی تو ایک صحافی پولیس کے دھکوں کی زد میں آ کر ہوش و حواس کھو بیٹھا جسے ساتھی صحافیوں نے اپنے طور پر طبی امداد دینے کی کوشش کی۔ صحافی برادری اس واقعے پر سراپا احتجاج ہے۔ صحافی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…