منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

شہبا زشر یف آج بھی اسٹبلشمنٹ کے آدمی ہے نوازشر یف نے انکو پیغام دیدیا ،ڈیل کیلئے انکی بیگم تہمینہ دورانی رول پلے کر رہی ہیں ،حتمی فیصلہ کون کرے گا؟اہم سیاسی شخصیت کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبا زشر یف آج بھی اسٹبلشمنٹ کے آدمی ہے نوازشر یف نے انکو پیغام دیدیا ہے وہ کسی سے ڈیل کی کوشش نہ کر رہے ہیں ‘ عمران خان کو بھی بتادیا ہے شہبا زشر یف سے ڈیل کیلئے انکی بیگم تہمینہ دورانی رول پلے کر رہی ہیں مگر ان سے کسی ڈیل کا کسی کوکوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ آخر کارحتمی فیصلہ نوازشر یف نے ہی کر نا ہوتا ہے‘

شہبا زشر یف کے پاس میرے سے بھی زیادہ پر وٹوکول ہے میں نے عمران خان کو بتا دیا ہے ۔ اپنے ایک ٹی وی انٹر ویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہبا زشر یف پہلے دن سے ہی وکٹ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں اور وہ پہلے دن سے ہی اسٹبلشمنٹ کے آدمی تھے اور آج بھی شہبا زشر یف اسٹبلشمنٹ کے آدمی ہے اسی وجہ سے انکے پاس آج بھی نیب مقدمات کے باوجود سارا شم شماہے اور میرے سے زیادہ پر وٹوکول آج بھی شہبا زشر یف کے پاس ہے جسکے بارے میں بھی میں نے وزیر اعظم عمران خان کو بتا دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہبا زشر یف ڈیل کی کوشش کر رہے ہیں مگریہ ڈیل کامیاب ہوتی ہے یا نہیں میں ذاتی طور پر سمجھتاہوں کہ اب اس ملک میں چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل نہیں ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ جیل آصف زرداری کا سسرال ہے اس لیے وہ بچ نہیں سکتا ۔  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبا زشر یف آج بھی اسٹبلشمنٹ کے آدمی ہے نوازشر یف نے انکو پیغام دیدیا ہے وہ کسی سے ڈیل کی کوشش نہ کر رہے ہیں ‘ عمران خان کو بھی بتادیا ہے شہبا زشر یف سے ڈیل کیلئے انکی بیگم تہمینہ دورانی رول پلے کر رہی ہیں مگر ان سے کسی ڈیل کا کسی کوکوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ آخر کارحتمی فیصلہ نوازشر یف نے ہی کر نا ہوتا ہے‘شہبا زشر یف کے پاس میرے سے بھی زیادہ پر وٹوکول ہے میں نے عمران خان کو بتا دیا ہے ۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…