آصف زرداری کی نا اہلی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا پیپلزپارٹی کیلئے پریشان کن خبر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی نااہلی سے متعلق درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کردی۔ذرائع کے مطابق ابتدائی سماعت میں آصف زرداری کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن… Continue 23reading آصف زرداری کی نا اہلی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا پیپلزپارٹی کیلئے پریشان کن خبر







































