جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اسحا ق ڈار کی وطن واپسی، ایسا کام ہو گیا کہ سابق وزیر خزانہ کی پریشانی کی کوئی حد نہ رہے گی

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو واپس وطن لانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،درخواست پر سماعت 8جنوری کو ہو گی،اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ ، وزارت خزانہ، وزارت خارجہ و دیگر کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سپریم کورٹ نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو واپس وطن لانے کا کیس

سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کرے گا۔سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کیلئے درخواست پر سماعت 8جنوری کو ہو گی، اس حوالے سے اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ ، وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت اطلاعات، قومی احتساب بیورو(نیب) اور ایف آئی اے کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…