چوہدری نثار پھر سرگرم،اپنے حلقے میں مختلف علاقوں کے ہنگامی دورے،بڑا اعلان کردیا،شاندار استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور
راولپنڈی(آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ہنگامی دورے ،چک بیلی خان ،چکری اور سہال میں عوام کی جانب سے شاندار استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ، انکا کہنا تھاکہ میری عوامی خدمت کے نشان ہر جگہ موجود ہیں جن پر ہمیشہ فخر کرتا ہوں تفصیلات کے مطابق انتخابات کے بعد پہلی… Continue 23reading چوہدری نثار پھر سرگرم،اپنے حلقے میں مختلف علاقوں کے ہنگامی دورے،بڑا اعلان کردیا،شاندار استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور