پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر شپ کی آمد،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
کراچی (این این آئی) ہچیسن پورٹس پاکستان کے ٹرمینل پر آنے والے 11,923 ٹی ای یوز (TEUs)گنجائش کے حامل ملکی تاریخ کا اولین کنٹینر شپ ،چائنا انڈیا ایکسپریس لنگر انداز ہوگیا ہے ۔ پاکستان کے ساحلوں پر اتنی وسیع گنجائش والے بحری جہاز کے لنگر انداز ہونے کا یہ پہلا موقع ہے ۔ کوسکو شپنگ… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر شپ کی آمد،نیا ریکارڈ قائم ہوگیا