ڈالر کی قیمت میں اضافہ،جاری خسارہ کتنے ارب ڈالر ہوگیا؟تشویشناک انکشافات،خطرناک پیش گوئی کردی گئی
کراچی (این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 3دسمبر2018سے پالیسی ریٹ.5 1فیصد بڑھا کر10فیصد کردیا ہے جس سے کاروباری لاگت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافہ،جاری خسارہ کتنے ارب ڈالر ہوگیا؟تشویشناک انکشافات،خطرناک پیش گوئی کردی گئی