افغان جنگ کا خاتمہ، مفاہمتی عمل پاکستان کی عسکری قیادت نے دو ٹوک اور واضح اعلان کر دیا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عسکری قیادت نے ہر طرح کے بیرونی خطرات سے تحفظ ،امن استحکام اور ملکی ترقی کیلئے پاکستانی عوام کے بہترین مفاد میں تمام ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کامیابی سے ہمکنار ہو گا۔جمعرات کو آئی ایس پی آر… Continue 23reading افغان جنگ کا خاتمہ، مفاہمتی عمل پاکستان کی عسکری قیادت نے دو ٹوک اور واضح اعلان کر دیا