سوزوکی کمپنی کی گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی، پاکستانی معیشت کے لیے ایک اور بری خبر
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گاڑیوں کی خریداری 17فیصد کم ہو گئی، پانچ برس بعد مالی سال کے پہلے5 ماہ میں گاڑیوں کی خریداری میں کمی دیکھی گئی۔پاکستان آٹو مینوفیکچر ایسوسی ایشن کے مطابق رواں برس نومبرمیں مجموعی طور26 ہزار511 گاڑیاں فروخت ہوئیں، گزشتہ سال نومبر میں 28 ہزار 232 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں،زیادہ کمی کمرشل مقاصد… Continue 23reading سوزوکی کمپنی کی گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی، پاکستانی معیشت کے لیے ایک اور بری خبر