پاکستان کے بڑے بینک کا سسٹم ہیک، 60 لاکھ ڈالر چوری ہوگئے،گورنراسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی، صارفین پریشان،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہاہے کہ اکتوبر میں بینک اسلامی کا سسٹم ہیک ہوا تھا جس کے نتیجے 60 لاکھ ڈالر کے مساوی رقم چوری ہوکر بیرون ملک بھجوائی گئی۔ جمعرات کو یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ رواں برس اکتوبر میں بینک اسلامی کا سسٹم… Continue 23reading پاکستان کے بڑے بینک کا سسٹم ہیک، 60 لاکھ ڈالر چوری ہوگئے،گورنراسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی، صارفین پریشان،سنسنی خیز انکشافات