نئی رحمان بابا ٹرین کا افتتاح کب ہو رہا ہے؟ پشاور سے کراچی کتنے گھنٹوں میں پہنچے گی؟ کرایہ بھی حیران کن
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 23دسمبر کو پشاور سے کراچی کیلئے نئی ٹرین رحمان بابا کا افتتاح کریں گے ، ٹرین 26گھنٹوں میں پشاور سے کراچی پہنچے گی، کرایہ 1350روپے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عوام کی دیرینہ خواہش پر پشاور سے کراچی کے لئے براستہ وزیر آباد… Continue 23reading نئی رحمان بابا ٹرین کا افتتاح کب ہو رہا ہے؟ پشاور سے کراچی کتنے گھنٹوں میں پہنچے گی؟ کرایہ بھی حیران کن