چیئرمین پی اے سی کون ہوگا؟شہبازشریف نے اپوزیشن کے فیصلے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی اے سی بارے اپوزیشن کے فیصلے سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو آگاہ کردیا ہے۔ منگل کو اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر… Continue 23reading چیئرمین پی اے سی کون ہوگا؟شہبازشریف نے اپوزیشن کے فیصلے کا اعلان کردیا