سیکرٹری سکول ایجوکیشن شیخ ظفر اقبال کے پاس اربوں روپے مالیت کی 62جائیدادوں کا انکشاف ،نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو( نیب ) لاہور نے سیکرٹری سکول ایجوکیشن شیخ ظفر اقبال کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شیخ ظفر اقبال کے پاس 62جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ… Continue 23reading سیکرٹری سکول ایجوکیشن شیخ ظفر اقبال کے پاس اربوں روپے مالیت کی 62جائیدادوں کا انکشاف ،نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا







































