لوگوں کو بلا کر ذلیل کرتے ہو،تم لوگ اپنی حدود سے باہر نکل رہے ہو، چیف جسٹس ڈی جی نیب پر برہم، کھری کھری سنادیں
کراچی(این این آئی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی جی نیب کراچی کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم لوگ اپنی حدود سے باہر نکل رہے ہو، لوگوں کو بلا کر ذلیل کرتے ہو۔منگل کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سینئر وکیل سلمان حامد کو نیب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹس… Continue 23reading لوگوں کو بلا کر ذلیل کرتے ہو،تم لوگ اپنی حدود سے باہر نکل رہے ہو، چیف جسٹس ڈی جی نیب پر برہم، کھری کھری سنادیں