چین نے پاکستانی طلباء کے وظائف کوٹے میں اضافہ کر دیا
بیجنگ(آئی این پی)چین آئندہ سال چینی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلباء کیلئے وظائف کے کوٹے میں اضافہ کر دیگا تاکہ انہیں تعلیم حاصل کرنے میں سہولتیں فراہم ہو سکیں۔یہ وظائف چینی حکومت غیر ملکی طلباء کو بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت پیش کرتی ہے۔اس سلسلے میں پاکستانی طلباء کے مفادات… Continue 23reading چین نے پاکستانی طلباء کے وظائف کوٹے میں اضافہ کر دیا