وزیراعظم عمران خان کابی آر ٹی پشاور کو ’’ایکنک‘‘ میں شامل کرنے کا فیصلہ،منصوبے کی مجموعی لاگت کہاں تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبے میں جاری حکومتی اقدامات و اصلاحات ، ترقیاتی منصوبوں خصوصاً زیر تعمیر بس ریپیڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ کے اصرار پر وزیراعظم نے ریپیڈ بس ٹرانزٹ کے ترامیم شدہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کابی آر ٹی پشاور کو ’’ایکنک‘‘ میں شامل کرنے کا فیصلہ،منصوبے کی مجموعی لاگت کہاں تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیزانکشاف