پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

حکومتی وزراء مہمند ڈیم کنٹریکٹ بارے غلط بیانی کر رہے ہیں ، معاملے کو ہر گز دبانے نہیں دیں گے ،شہبازشریف نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء مہمند ڈیم کنٹریکٹ بارے غلط بیانی کر رہے ہیں ٗمعاملہ پر کمیٹی بنائی جائے ،اگر حکومت کے ہاتھ صاف ہیں تو کمیٹی میں سچ جھوٹ واضح ہو جائے گا ، معاملے کو ہر گز دبانے نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ہمارے دور میں نہیں دیا گیا۔شہباز شریف نے کہاکہ مہمند ڈیم کا ٹھیکہ

موجودہ دور حکومت میں دیا گیا ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ اسپیکر مہمند ڈیم کنٹریکٹ بارے فوری کمیٹی قائم کریں۔شہباز شریف نے کہاکہ اگر حکومت کے ہاتھ صاف ہیں تو کمیٹی میں سچ جھوٹ واضح ہو جائے گا۔ شہباز شریف نے کہاکہ مہمند ڈیم مفادات کے ٹکراؤ کی واضح مثال ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ مہمندڈیم عوام کے 309 ارب روپے کی خطیر رقم کامعاملہ ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ اس معاملے کو ہر گز دبانے نہیں دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…