بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی ،پنجاب حکومت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے جواب طلب

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ادویات کی قیمتوں میں 9سے 15فیصد اضافہ کر دیا

ہے، انسانی زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 9فیصد اضافہ خلاف قانون ہے اور آرٹیکل 9اور 38ڈی کی خلاف ورزی ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ پاکستان غریب ملک ہے اور حکومت کی جانب سے غریب عوام پر بوجھ ڈالا گیا ہے لہٰذا ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔عدالت نے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…