وزیراعظم ہاؤس بھی واپڈا کا نادہندہ نکلا،صرف ایک ماہ کا بجلی کا بل کتنے لاکھ روپے؟،گزشتہ ایک ماہ میں کتنے ہزار یونٹ استعمال ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن )وزیراعظم ہاؤس کا ایک ماہ کا بجلی کا بل 15لاکھ31ہزار805روپے، گزشتہ ایک ماہ میں 84ہزار یونٹ استعمال کیے وزیراعظم ہاؤس آئیسکوکا9کروڑ97 لاکھ87ہزار687 روپے کا نادہندہ نکلا،واجب الادابجلی بل10کروڑ13لاکھ68 ہزار420 تک پہنچ گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق آئیسکو کی ویب سائٹ پر وزیراعظم ہاؤس کے بجلی کے بل کے مطابقوزیراعظم ہاؤس نے گزشتہ… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس بھی واپڈا کا نادہندہ نکلا،صرف ایک ماہ کا بجلی کا بل کتنے لاکھ روپے؟،گزشتہ ایک ماہ میں کتنے ہزار یونٹ استعمال ہوئے؟ حیرت انگیز انکشافات







































