سوشل میڈیا پرآسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی زیر گردش خبریں،آسیہ بی بی اب کہاں موجود ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں‘ آسیہ بی بی پاکستان میں موجود ہیں بیرون ملک نہیں گئیں۔ اتوار کو توہین رسالتؐ… Continue 23reading سوشل میڈیا پرآسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی زیر گردش خبریں،آسیہ بی بی اب کہاں موجود ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا