جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جے ایس بینک اور گروپ کی ساکھ مجروح کرنے کے خلاف نجی چینل کے اینکرز کے وارنٹ گرفتاری جاری 

datetime 18  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے جے ایس بینک اور جے ایس گروپ کی ساکھ مجروح کرنے کے خلاف نجی ٹی وی چینل کے اینکرز ثروت سلیم ،روف کلاسرا،عامر متین ،عبدالمالک اورسہیل بھٹی کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔جے ایس بینک کی جانب سے فاضل عدالت میں تحریری شکایت جمع کرائی جس میں موقف اختیارکیا گیا ہیکہ ملزمان نیذاتی مفاد کی خاطر ایک سازش کے تحت نجی ٹی وی چینل (92 نیوز) کے پروگرامز”مقابل” اور بریکنگ ویو

ود مالک میں اچھی شہرت کے حامل جے ایس بینک کا نام استعمال کرتے ہوئیجھوٹ اور من گھڑت ریمارکس دئیے اس پروگرام کے نشر ہونے سے جے ایس بینک اور جے ایس گروپ کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاگیا۔درخواست گزار نے مزید موقف اختیارکرتے ہوئے کہاہیکہ ملزمان نے سوچی سمجھی سازش کے تحت عام عوام میں یہ تاثر پیدا کیاکہ جے ایس بینک غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے لہذا فاضل عدالت سے استدعاہیکہ مذکورہ ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…