اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پیپلزپارٹی نے شطرنج کی بساط بچھالی،سینیٹ میں متوقع تبدیلی سمیت بڑے فیصلے، حکمران جماعت کی نیندیں حرام ہوگئیں

datetime 17  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کا اجلاس آج(جمعہ)بلاول ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں سینیٹ میں متوقع تبدیلی اور نئی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں جے آئی ٹی مقدمات سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اجلاس میں پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کو مدعو کیا گیاہے، بلاول بھٹوزرداری اورآصف زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فریال تالپور،

وزیر اعلی سندھ بھی شریک ہوں گے، چاروں صوبوں کی سینئر قیادت، اہم رہنماؤں کو بھی آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ سیاست کے نام پرہونے والے انتقام کی مذمت کی جائے گی، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت پرایک بارپھر اعتماد کا اظہارکیا جائے گا،توقع کی جارہی ہے کہ اجلاس میں بڑے اوراہم فیصلے کیے جائیں گے، ملک میں آنے والی تبدیلیوں، اپوزیشن کے اتحادسے متعلق اہم فیصلے ہوں گے.

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…