ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

بیرون ملک سے لاہور پہنچنے والی خاتون کی ایئر پورٹ پر ہنگامہ آرائی،تیس منٹ سے زائد مسافروں اور عملے کو گالیاں دیتی رہی

datetime 18  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)بیرون ملک سے لاہور پہنچنے والی خاتون کی ایئر پورٹ پر ہنگامہ آرائی، تیس منٹ سے زائد مسافروں اور عملے کو گالیاں دیتی رہی۔ اے ایس ایف کی سپیشل کمانڈوز نے خاتون کو پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔ کبھی فرش پر لوٹ پوٹ، کبھی لوگوں کو گالیاں، لاہورایئر پورٹ پر عجب مناظر دیکھنے میں آئے۔ ترکی کے شہر استنبول سے لاہور ا یئرپورٹ پر آنے والی

خاتون مسافر حرا شکور کی ہنگامہ آرائی، سامان والی بلٹ پر چڑھ گئی۔ اس دوران عملہ اور مسافر بے بس دکھائی دئیے۔ ہنگامہ آرائی کے دوران دمام سے آنے والی پرواز کے مسافروں کو آمد لاؤنج میں لانے سے روک دیا گیا۔ اے ایس ایف نے خواتین کمانڈوز کی مدد سے خاتون کو قابو کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔لواحقین مسافر خاتون کو ذہنی معذور قرار دے کر ساتھ لے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…