حمزہ شہباز شریف کی قیادت میں کسی اجلاس میں شرکت کرینگے نہ ہی احتجاج،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، اہم رہنماؤں کی بغاوت
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر سیاسی رہنماؤں نے حکومت کے خلاف احتجاج اور اسے کمزور کرنے کے فیصلہ پراپنی قیادت سے اختلاف کردیا ہے ،عدالتی فیصلوں کے خلاف سڑکوں پرآنا قانون کے خلا ف ہو گا،سیاسی رہنماؤں میں دراڑ پڑنے پر لیگی قیادت پریشانی میں مبتلا ہو گئی ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading حمزہ شہباز شریف کی قیادت میں کسی اجلاس میں شرکت کرینگے نہ ہی احتجاج،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، اہم رہنماؤں کی بغاوت