ملک بھر میں نوجوانوں کیلئے بڑا پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ،عمران خان نے پی ٹی آئی حکومت کے 100دن پورے ہونے سے پہلے شاندار حکم جاری کردیا
اسلام آباد(اے این این ) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں نوجوانوں کے لیے بڑا پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم منصوبے کا باقاعدہ اعلان خود کریں گے، عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے قیام میں نوجوانوں کاکردارفراموش نہیں کرسکتے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی 100 روزہ منصوبہ… Continue 23reading ملک بھر میں نوجوانوں کیلئے بڑا پروگرام لانچ کرنے کا فیصلہ،عمران خان نے پی ٹی آئی حکومت کے 100دن پورے ہونے سے پہلے شاندار حکم جاری کردیا