نواز شریف کی جانب دوارب ڈالر کی پیشکش کی بات کو مسلم لیگ ن کے پانچ لوگوں نے ثابت کردیا،بڑا دعویٰ کردیاگیا
اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی نے مجھے عوام کا نوکر کہاہے کہ تو میں خود کہتا ہوں کہ میں عوام کا نوکر ہوں لیکن ان کرپشن کرنیوالوں اورچوروں کے باپ کا نوکر نہیں ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واڈا نے… Continue 23reading نواز شریف کی جانب دوارب ڈالر کی پیشکش کی بات کو مسلم لیگ ن کے پانچ لوگوں نے ثابت کردیا،بڑا دعویٰ کردیاگیا







































