ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے کرایوں میں کمی کردی ،کم قیمت میں 157 مقامات کا سفر کیاجاسکے گا
کراچی(این این آئی)نئے سال کی آمد پر ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے مشہور مقامات کے سفر کیلئے خصوصی کرایوں کا اعلان کیا ہے۔ ایمریٹس کے عالمی نیٹ ورک میں محدود مدت کے لئے کم قیمت میں 157 مقامات کا سفر کرسکتے ہیں۔ ایمریٹس کی جانب سے خصوصی کرائے کی سہولت رواں ماہ 8جنوری سے… Continue 23reading ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے کرایوں میں کمی کردی ،کم قیمت میں 157 مقامات کا سفر کیاجاسکے گا







































