آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس ٗاہم فیصلے کرلئے گئے
راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ریاست کی رٹ یقینی بنانے کیلئے تمام ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھی جانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت… Continue 23reading آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس ٗاہم فیصلے کرلئے گئے