چیئرمین نیب کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات!! ملاقات کیوں کی؟جسٹس (ر)جاوید اقبال نے خاموشی توڑ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے نیب کے فنڈز ریلیز کروانے کیلئے ملا تھا، دیانتداری ار ایمانداری کانچ کی گڑیا نہیں کہ وزیراعظم سے ایک ملاقات میں ٹوٹ جائیگی، چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی وجہ سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات… Continue 23reading چیئرمین نیب کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات!! ملاقات کیوں کی؟جسٹس (ر)جاوید اقبال نے خاموشی توڑ دی