پانی کا معیار جانچنے کیلئے ملک بھر میں قائم 24لیبارٹریاں کیوں بند پڑی ہیں؟ حیران کن انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ میں حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل کی پانی کا معیار جانچنے کیلئے ملک بھر میں قائم 24لیبارٹیریزبند پڑی ہوئی ہیں، 6ماہ کے اندر تمام لیبارٹیریز کو مکمل فعال بنانے کے ساتھ ساتھ صاف پینے کے پانی یقینی بنائیں گے، گزشتہ10 سالوں کے دوران دنیا… Continue 23reading پانی کا معیار جانچنے کیلئے ملک بھر میں قائم 24لیبارٹریاں کیوں بند پڑی ہیں؟ حیران کن انکشافات