جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب تمام ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ بھی کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی، حکومت نے بڑی سہولت ختم کردی، احکامات جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ ہائی ویز اور موٹرویز پر ارکان پارلیمنٹ سے ٹول ٹیکس کا استثنیٰ ختم کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے تحریری جواب میں بتایا کہ ہائی ویز اور موٹرویز پر ارکان پارلیمنٹ سے ٹول ٹیکس کا استثنیٰ ختم کردیا گیا۔وزیر مواصلات مرادسعید نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کا استثنی 7دسمبر2018سے ختم کیا گیا ہے۔ مراد سعید نے کہاکہ

ایمبولینسز، فوج کی تیر والی گاڑیاں اور اعلی عدلیہ کی گاڑیوں کو استثنیٰ حاصل ہے۔ وزارت مواصلات نے کہاکہ صوبائی و نیشنل ہائی ویز کی پولیس کو بھی ٹول ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے۔ وزیرتوانائی عمر ایوب نے کہا کہ چھ ماہ دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے 27عام شہری جاں بحق ہوئے۔وزارت توانائی نے کہا کہ بجلی کی دس تقسیم کار کمپنیوں کے 25ملازمین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…