تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا رجحان!! پنجاب کے تمام سکولوں کے طلبا کا منشیات ٹیسٹ لازم قرار دینے کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رحجان کے حوالے سے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان پنجاب حکومت سے تمام سکولوں کے طلباء کا منشیات ٹیسٹ لازم… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا رجحان!! پنجاب کے تمام سکولوں کے طلبا کا منشیات ٹیسٹ لازم قرار دینے کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا