اب یہ چیز عوام کے لیے کھول دی جائے، وزیراعظم عمران خان نے حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی )وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز کوعوام کے لئے کھولنے پر کام شروع کر دیا ،وزیر سیاحت نے سیاحتی مقامات پر واقع تمام محکموں کے ریسٹ ہاؤسز کے حوالے سے دس روزمیں رپورٹ طلب کر لی۔وزیر سیاحت پنجاب راجہ یاسر ہمایوں کی زیر صدارت… Continue 23reading اب یہ چیز عوام کے لیے کھول دی جائے، وزیراعظم عمران خان نے حکم جاری کردیا







































