مولانا سمیع الحق 18 دسمبر 1937ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے، والد کا نام مولانا عبدالحق تھا جو بڑی مذہبی شخصیت تھے
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق 18 دسمبر 1937ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا نام مولانا عبدالحق تھا جو بڑی مذہبی شخصیت تھے۔مولانا سمیع الحق صاحب اس وقت دار العلوم حقانیہ کے مہتمم اور سربراہ تھے۔ دار العلوم حقانیہ ایک دینی درس… Continue 23reading مولانا سمیع الحق 18 دسمبر 1937ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے، والد کا نام مولانا عبدالحق تھا جو بڑی مذہبی شخصیت تھے