رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان، اکنامک انٹیلی جنس یونٹ نے خطرناک پیش گوئی کردی
اسلام آباد (آن لائن) رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان ہے۔ اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام سے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔اکنامک انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی ہے، رپورٹ… Continue 23reading رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان، اکنامک انٹیلی جنس یونٹ نے خطرناک پیش گوئی کردی