بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کو چوہدری برادران کیخلاف انکوائریز بند کرنے کی درخواست پر بڑا حکم جاری،ایل ڈی اے سٹی میں28پلاٹ چوہدری پرویزالٰہی یا چوہدری شجاعت نے نہیں بلکہ کس نے خریدے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کیخلاف انکوائریز بند کرنے کیلئے نیب کی درخواست پر سماعت 9فروری تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے کیس کی سماعت کی ۔نیب کی جانب سے انکوئریز بند کرنے کیلئے دائر 9سی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویز الٰہی اور شجاعت حسین کیخلاف ایل ڈی اے سٹی

میں پلاٹس کا کیس چل رہا تھا ۔پرویز الٰہی پر ایل ڈی اے سٹی میں 28 پلاٹس کے غیر قانونی فروخت کی تحقیقات چل رہی تھیں اور چوہدری شجاعت حسین سے بھی ان 28 پلاٹس سے متعلق تحقیقات کی گئیں۔تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ یہ پلاٹس چوہدری برادران کے ملازم نے خریدے۔احتساب عدالت نے نے درخواست کو مرکزی کیس کے ساتھ لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 9فروری تک ملتوی کردی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…