سوئی گیس کے کھودے گڑھے میں گرنے والا نوجوان 6ماہ قومے میں رہنے کے خالق حقیقی سے جاملا،بچے ذہنی مریض، بیوہ لوگوں کے گھروں میں کام کرنے پر مجبور
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)سوئی نادرن گیس کی غفلت کے باعث بلال آبادمیں کھودے گئے گڑھے میں گرکر6ماہ قومے میں رہنے کے بعدغریب سائیکل سواراشفاق زندگی کی بازی ہارکرخالق حقیقی سے جاملا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیں واقع علاقہ بلال آبادمیں 6ماہ قبل سوئی نادرن گیس کی طرف سے کھودے گئے گڑھے میں غریب… Continue 23reading سوئی گیس کے کھودے گڑھے میں گرنے والا نوجوان 6ماہ قومے میں رہنے کے خالق حقیقی سے جاملا،بچے ذہنی مریض، بیوہ لوگوں کے گھروں میں کام کرنے پر مجبور